the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
آسٹریلیا کی سڈنی یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق میں 2 لاکھ سے زائد افراد کی عادات اور روزمرہ معمولات کا جائزہ لیا گیا۔ تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ایک صحت مند انسان کے لئے 24 گھنٹوں میں صرف 8 گھنٹوں کی نیند کافی ہوتی ہے لیکن روزانہ 9 گھنٹے یا اس سے زائد نیند لینا ایسا ہی ہے جیسے شراب اور سگریٹ نوشی سے صحت کو برباد کیا جائے۔ زیادہ نیند لینے والے افراد عمر کے مخصوص حصے میں کئی امراض کا شکار ہوجاتے ہیں۔ دیر تک بیٹھے رہنے اور ورزش نہ



کرنے سے یہ خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے اور اگر ان عادات کو ترک نہ کیا جائے تو قبل ازوقت موت کے خطرے میں چار گنا تک اضافہ ہوجاتا ہے ۔

ڈاکٹر میلوڈی ڈنگ کا کہنا ہے کہ کینسر، ذیابیطس، فالج اور امراضِ قلب دنیا میں اموات کی سب سے بڑی وجوہات ہیں لیکن اگر ہم اپنا طرز زندگی تبدیل کریں تو ان امراض سے بچاجاسکتا ہے۔ ہفتے میں کم ازکم پانچ مرتبہ 30 منٹ تک واک، مناسب نیند اور خوراک سے زندگی کو خوشگوار اور طویل کیا جاسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.